پپایہ کھانے کے 6 اہم فائدے:
1: پپایہ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔ اور شوگر کو بڑھنے سے روکتا ہے۔ 2: پپایہ نظر تیز کرتا ہے ۔ اس میں وٹامن اے پایا جاتا ہے جو نظر کے لیے بہت فائدے مند ہے۔3: پپایہ یہ گھٹیا یعنی جوڑوں کے درد کے لیے بھی بہت فائدے مند ہوتا ہے۔ پپایہ میں پاپین پایا جاتا ہے جس سے ہڈیاں مظبوط رہتی ہیں۔