حالیہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور اسسٹنٹ کمشنر کے درمیان ہونے والے معاملات کو ملک میں مختلف پہلوؤ سے زیر بحث لایا جارہا ہیں۔
حالیہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور اسسٹنٹ کمشنر کے درمیان ہونے والے معاملات کو ملک میں مختلف پہلوؤ سے زیر بحث لایا جارہا ہیں۔
اس کے پیش نظر، سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو وائرل ہوا، جس میں وفاقی وزیر اسد عمر پاکستانی نیوز اینکر عمران کو ایک سوال کا جواب دے رہے ہیں۔
اسد عمر نے بتایا کہ وہ یاسمین راشد کو قومی سطح پر ایوارڈ دینا تو چاہتے ہیں مگر اس کے ساتھ ہی وہ اپنے بچوں کے سامنے یاسمین راشد کو ایک رول ماڈل کی طرح پیش کرتے ہیں۔
عمر کا کہنا تھا کہ یاسمین راشد کو کینسر ہیں اور انہوں نے دن میں کیمو تھیراپی کروائی اور رات کو 15 منٹ تک ان کے ساتھ فون پر بات کی کہ ان کو پنجاب کے ہسپتالوں کے لئے مختلف آلات چاہئے تھے اور وہ بروقت نہیں پہنچ سکے۔
تجزیہ نگار کے مطابق، عورت کی اصل روح یہ ہیں، جبکہ کچھ خواتین ایسی بھی ہیں جو نوکریاں تو لے لیتی ہیں اور پھر اپنی نازاکت کا بہانا بنا کر عوام کے پیسوں سے عیاشی کرتی ہیں اور جب کام کی باری آتی ہیں تو ان کے نازاکت آجاتی ہیں۔