وزیراعظم عمران خان اور ان کے قریبی دوست جہانگیر خان ترین کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جو کہ سب سے ہی خفیہ رکھی گئی اور اس ملاقات میں ایک اور بندہ موجود تھا۔
وزیراعظم عمران خان اور ان کے قریبی دوست جہانگیر خان ترین کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جو کہ سب سے ہی خفیہ رکھی گئی اور اس ملاقات میں ایک اور بندہ موجود تھا۔
یہ خبر پاکستان کے مشہور تجزیہ نگار طلعت حسین نے دی، ان کا کہنا تھا کہ ملاقات میں کافی شکایات ہوئی دونوں فریقین کی جانب سے۔ عمران خان صاحب نے کہا کہ چینی کی اس طرح بے قابو قیمت میں اضافہ سے حکومت کو بہت نقصان پہنچا ہیں۔
جبکہ اس کے جواب میں، جہانگر ترین کا کہنا تھا کہ یہ قیمتیں ان کے کنٹرول میں نہیں، چاہئے ان کا چینی میں شئیر زیادہ ہیں لیکن وہ چینی کی قیمت کو کنٹرول نہیں کرتے۔
ترین کا مزید کہنا تھا کہ مارکیٹ کو کنٹرول کرنا ہوگا اور مارکیٹ کو کنٹرول کرنے کی بجائے پارٹی ممبر کے خلاف کاروائی کرنا مناسب نہیں ہیں۔
خفیہ ملاقات کے بارے میں مزید بتاتے ہوئے آگاہ کیا گیا کہ ملاقات جہانگیر ترین کے حامی گروپ کی عمران خان سے ملاقات سے پہلی ہوئی تھی۔ اس لئے کچھ باتیں عمران خان نے گروپ کی مان لی تھی کیونکہ معاملات پہلے ہی طہ ہو چکے تھے۔