سیون سٹار، تھر ی سٹار، فائیو سٹار ہوٹل تو ہوتے ہی ہیں لیکن ان کے نام کے ساتھ جڑے ان سٹار کا مطلب کیا ہوتا ہے۔۔

    سیون سٹار، تھر ی سٹار، فائیو سٹار ہوٹل تو ہوتے ہی ہیں لیکن ان کے نام کے ساتھ جڑے ان سٹار کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ان سٹار کی درجہ بندی دراصل ان میں گاہکوں کو دی جانے والی سہولیات کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔جو ہوٹل گاہکوں کو جتنی زیادہ اور اچھی سہولیات فراہم کرتا ہے ان کو اتنے زیادہ سٹار فراہم کیے جاتے ہیں۔

    1958 فور مین بزنس ریٹنگ سٹار کا بزنس کا آغاز ہوا اور سالانہ 8 ہزار ہوٹلوں کی سہولیات کا جائزہ لے کر انہیں 1 سے لے کر 5 تک سٹار دیے گئے۔فورمینز نے 800 سہولیات کی لسٹ تیار کی اور دیکھا کہ کونسا ہوٹل کتنی اچھی سہولیات اور کتنی زیادہ سہولیات دے رہا ہے اور اسی تناسب سے ان کو سٹار دیے گئے۔

    1 سٹار ہوٹل میں گاہکوں کو ایسے کمرے مہیا کیے جاتے ہیں جن کے واش روم میں شاور یا نہانے کا ٹب یا بیسن پر صابن یا باڈی واش موجود ہوتا ہے۔ کمروں کی روزانہ صفائی کی جاتی ہے اور ٹی وی بھی موجود ہوتا ہے۔

    2 سٹار ہوٹل گاہکوں کو رہائش کے ساتھ ساتھ ناشتہ بھی فراہم کرتا ہے کمرے میں بیڈ کے ساتھ ہی پڑھنے کے لئے میز اور لیمپ موجود ہوتا ہے، کمرے اور پبلک ائیریا میں انٹرنیٹ کی سہولت بھی میسر ہوتی ہے۔واش روم میں صابن کے ساتھ ٹوتھ برش، پیسٹ اور شیونگ کِٹ بھی مہیا کی جاتی ہے۔

    3 سٹار ہوٹل میں سٹاف دن میں 14 گھنٹوں تک موجود رہتا ہے، جبکہ فون پر یہ سہولت 24 گھنٹے موجود ہوتی ہے۔ گاہکوں کے سامان کے لئے بھی سٹاف موجود ہوتا ہے۔ گاہکوں کو کپڑے سلائی ، کپڑے دھونے، استری کرنے کے لئے اور جوتے پالش کرنے کی بھی سہولت موجود ہوتی ہے۔ گاہکوں کو اضافی تکیے اور کمبل بھی فراہم کیے جاتے ہیں۔

    4سٹار ہوٹل کے کمروں میں گاہکوں کو دیگر فرنیچر کے علاوہ کرسی، سائڈ ٹیبل وغیرہ بھی فراہم کیے جاتے ہیں۔ طلب کرنے پر گاہکوں کو نہانے کا لباس اور چپل بھی فراہم کی جاتی ہیں۔

    5 سٹار ہوٹل میں والٹ پارکنگ کی سہولت موجود ہوتی ہے جہاں ہوٹل کا ملازم گاہک سے گاڑی لے کر خود پارکنگ کرتا ہے اور واپسی پر باہر نکال کر بھی دیتا ہے۔ ان ہوٹلوں میں ہر گاہک کے لئے ایک ملازم فراہم کیا جاتا ہے۔ یہاں وسیع استقبالیہ حال بھی موجود ہوتا ہے، جس میں صوفے وغیرہ موجود ہوتے ہیں اور گاہکوں کو مشروبات بھی پیش کیے جاتے ہیں۔ ہر گاہک کا پھولوں کے گلدستے کے ساتھ استقبال کیا جاتا ہے۔

    دنیا میں 7 سٹار ہوٹل بھی موجود ہیں دراصل وہ 5 سٹار ہوٹل ہی ہیں بس ان میں چند اضافی سہولیات کی وجہ سے ان کو 7 سٹار ہوٹل کہا جاتا ہے۔ ان میں دبئی کا برج العرب بھی شامل ہے۔ ایسے ہوٹلوں میں کمروں کی آرائش بھی منفرد ہوتی ہے۔ ان ہوٹلوں میں گاہکوں کی پسند کے مطابق بھی کمروں کی آرائش کی جاتی ہے۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    pusulabet
    casibom resmi
    jojobet giriş
    casibom
    casibom güncel giriş
    imajbet
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    izmir masöz
    Betturkey giriş
    güvenilir casino siteleri
    casibom girişdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahiskingroyalmadridbetcasibomhd porndeneme bonusu veren siteler
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıdeneme bonusu veren siteler forumkamagra jelmadridbetdinimi bunusu virin sitylrAt penisi bonusu veren siteler