حضرت علی نےفرمایا اپنی بیوی کے سامنے یہ 4 باتیں کبھی بھی مت کرنا، وہ 4 باتیں درج ذیل ہیں:
پہلی یہ کہ کبھی بیوی کے سامنے رونا مت، چاہے کتنی بھی تکلیف یا پریشانی ہو یا کتنے بھی اندر سے ٹوٹ چکے ہو لیکن بیوی کے سامنے کبھی آنسو مت بہانہ۔ ورنہ ساری زندگی تمہاری بیوی سمجھے گی کہ یہ مرد بہت کمزور ہے، اپنے جذبات پر قابو نہیں پا سکتا، چھوٹی چھوٹی چیزوں پر اداس ہو جاتا ہے، لہٰذا وہ تمہیں کمزور سمجھنا شروع کر دے گی۔
دوسری یہ کہ بیوی کے سامنے اس کے گھر والوں کی برائی کبھی مت کرنا، کیونکہ ایک عورت جب شادی کرتی ہے تو وہ اپنا گھر چھوڑ کر آتی ہے، لیکن اپنے ماں باپ کبھی بھی کوئی نہیں چھوڑ سکتا۔