لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) موجودہ موسمی حالات، جس میں فوگ، آلودگی اور سردی نے شہریوں کو کافی حد تک متاثر کر رکھا ہے۔
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) موجودہ موسمی حالات، جس میں فوگ، آلودگی اور سردی نے شہریوں کو کافی حد تک متاثر کر رکھا ہے۔
اسی تناظر میں، ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ حکومت نے سکولوں کو 15 دسمبر سے 15 جنوری تک بند کرنے کی تجویز تیار کر لی ہے۔
تاہم اس بارے میں ختمی فیصلہ، 9 دسمبر کو بین الصوابی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہوگا۔