الریاض (اعتماد نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے حصوک کے لئے عوام کے لئے اہک ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ کسی غیر لائسنس یافتہ ٹور آپریٹرز سے عمرہ کا پیکج نا لے کیونکہ ان کے ساتھ دھوکہ بھی ہو سکتا ہے۔

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے بیان جاری کیا ہے کہ سعودی شہری اور سعودیہ میں مقیم غیر ملکی لوگ بغیر لائسنس یافتہ عمرہ ٹور آپریٹرز سے خبر دار رہیں اور ان کے ساتھ کوئی معاملہ طے نہ کریں۔
وزارت کی طرف سے مزید اطلاع دی گئی ہے کہ اگر بغیر لائسنس یافتہ ٹور آپریٹرز عمرہ پروگرام کے لیے آپ سے رابطہ کریں تو وزارت کو آن لائن مطلع کیا جائے تاکہ ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائی۔
جاوید چوہدری نیوز ڈیسک سے پتہ چلا ہے کہ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے بیان میں کہا کہ بعض لوگ سوشل میڈیا ذریعے دھوکہ دہی پر مبنی اشتہارات دے رہے ہیں تاکہ عوام کو پھنسا سکے۔
ایسے ٹور آپریٹرز کے پاس عمرہ پروگرام پر مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو لے جانے کا اجازت نامہ نہیں ہے، اس لئے خبردار رہا جائے۔