لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) خیبر پختو نخواہ میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں واضح نکامی کے بعد، وزیراعظم عمران خان کا بیان سامنے آگیا۔
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) خیبر پختو نخواہ میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں واضح نکامی کے بعد، وزیراعظم عمران خان کا بیان سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق، عمران خان کا بلدیاتی انتخابات میں شکست پر کہنا ہے کہ ان کی جماعت کی طرد سے غلطیاں کی گئیں، جس پر انہیں خمیازہ بھگتا پڑا۔
جبکہ الیکشن میں واضح نکامی کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ امیدواروں کا غلط انتخاب اس ناکامی کی سب سے بڑا وجہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ خود کے پی کے کے دوسرے مرحلے اور اس کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی کی خود نگرانی کرینگے۔ تحریک انصاف مزیدقوت کیساتھ ابھرے گی، انشاءاللہ۔