ویڈیو لیکس کا ایک بیہودہ سلسہ سیاستدانوں کی طرف سے شرع ہو چکا ہے، جیسے جیسے الیکشن کا وقت قریب آ رہا ہے نئی خفیہ ویڈیوز کی سیریز شروع ہونے کا خطرہ بھی منڈلانے لگا ہے۔ مشہور تجزیہ کار رانا عظیم نے بہت اہم انکشافات کر دیے۔
ان کا کہنا ہے کہ مریم نواز ہمیشہ ن لیگ کے لیے ایک مسلہ ثابت ہوئی ہیں، جب بھی شہباز شریف صاحب کچھ اچھا کرتے ہیں تو مریم نواز اس کا ستیاناس کر دیتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ رانا شمیم کیس میں سے کچھ نہیں نکلے گا۔ انہوں نے کہا کہیہ بس ایک جمات کی پلاننگ ہے اور وہ اس جماعت نے بیان حلفی سے فائدہ بھی اٹھایا تھا۔