امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کا جریدہ برائے بچوں کے امراض کی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پانچ سال سے کم عمر بچوں میں بڑوں کے مقابلے میں کورونا وائرس پھیلنے کا زیادہ امکان ہے۔
اس کے مصنفین نے لکھا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ کرونا کے اہم ڈرائیور یعنی اسکو پھلانے والے بچے ہوسکتے ہیں۔