مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کی آپسی رنجش  ۔۔۔ اپنے ہی لوگوں کا مذاق بنا دیا، حکومت اور مضبوط ہو گئی

    لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو گرانے کے لئے متحد ہوئی جماعتوں نے تحریک عدم اعتما د کے نام سے تحریک چلائی اور اس میں مسلم لیگ (ق) کو بھی شمولیت کی دعوت دی۔

     

     

    شمولیت کے لئے وزراتوں کی تقسیم بھی طے کی گئی۔ ہر کسی کے مطالبات کو سامنے رکھتے ہوئے حکومت مخالف اتحاد  کو کامیاب بنایا  جا رہا ہے۔

     

     

    ایسے میں کسی پارٹی کے کارکنان کی  آپسی رنجش بہت سے لوگوں کی دلچسپی کا باعث بن رہی ہے۔ ایسا ہی ایک بیان  نجی ٹی وی کے پروگرام میں  مسلم لیگ ن کے رہنما  محسن شاہ نواز نے  میزبا ن کے سوال کے جواب میں دیا۔ جس کو سن کو  تماشائی ہنسی سے لوٹ پوٹ گئے۔

     

     

    میزبان نے  وزیر اعلیٰ پنجاب کے حمزہ شہباز کا نام دیا اور پوچھا کہ آئندہ وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ کیا مسلم لیگ ن کے پاس رہے گا ؟ اور اگر رہے گا تو وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بن رہے ہیں؟

     

     

    جس پر ن لیگی رہنما محسن شاہ نواز نے  پنجابی زبان میں ایک دلچسپ مثال دی” سارا پنڈ مر جائے میراثی کی باری نہیں آنی”  یہ بات سنتے ہی میزبان سمیت ناظرین کی ہنسی چھوٹ گئی۔

     

     

    ن لیگی رہنما نے کہا کہ یہ بات قبل از وقت ہے  تاہم حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ بننے کے کوئی چانسز نہیں ہیں۔ یہ بیان  حمزہ شہباز شریف کے جہانگیر ترین گروپ سے ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے ۔

     

     

    اس سے قبل حمزہ شہباز شریف نے خود میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا  کہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لئے کوششوں میں مصروف ہوں اور  جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ان کے  گروہ سے ملاقات بھی اسی کوشش کا نتیجہ ہے  انشاء اللہ پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ میں خود ہو نگا۔

     

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    istanbul oto çekici
    betcio
    betcio giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortcasiboomporndeneme bonusu veren sitelertempoobetcasibomonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıporndijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter