اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) حکومت نے ملازمین کے لئے بڑا اقدام اٹھا لیا۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) حکومت نے ملازمین کے لئے بڑا اقدام اٹھا لیا۔
تفصیلات کے مطابق، الیکشن کمیشن نے اپنے تمام ریجنلز دفاتر کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں تفصیلات مانگتے ہوئے ہدایات جاری کی گئی ہے کہ تمام ملازمین کو 50 50 ہزار عید بونس کی مد میں دیا جائے۔