گردے میں پتھری کا علاج بس ایک سبزی میں کیسے؟جانئے
گردے میں پتھری کا علاج بس ایک سبزی میں کیسے؟جانئے
گردے انسانی جسم کا سب سے اہم عضو ہیں. یہ خون میں موجود اضافی سیال اور کچرے کو فلٹر کر دیتے ہیں. حال ہی میں گردوں کے امراض میں دنیا بھر میں بہت اضافہ ہوگیا ہے.
آج ہم بتائیں گے آپ کو بہت ہی دلچسپ معلومات کون سی سبزی گردوں کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں. مولی میں معدنیات کی کثیر تعداد موجود ہوتی ہے.
جسم میں موجود سرخ خلیات کو بھی ختم ہونے سے بچاتی ہے. مولی کا سلاد کے طور پر استعمال گردے کی تکلیف کے لئے بے حد مفید ثابت ہوتا ہے.
مولی کے پانی کا ایک کپ صبح نہار منہ ایک ماہ تک پینے سے پتھری خارج ہو جاتی ہے.