اگر آپ کے بھی بال جھڑ رہیں تو یہ آزمائیں اور بالوں کی رونق کو بحال رکھیں۔
اگر آپ کے بھی بال جھڑ رہیں تو یہ آزمائیں اور بالوں کی رونق کو بحال رکھیں۔
خوبصورت بال شخصیت کے آئینہ دار ہوتے ہیں اور یہ انسان کی شخصیت میں چار چاند لگا دیتے ہیں اکثر لوگوں کو گنج پن کی شکایت ہو جاتی ہے.
اگر آپ کو بھی بال بہت زیادہ گرتے ہیں اور آپ کو بھی گنج پن کی شکایت ہے تو یہ نسخہ کے لیے ہی ہے.
سر بال لگانے کے لیے ایک چمچ زیتون کے تیل میں, ایک چائے کا چمچ شہد, ایک چمچ دار چینی ملا کر پاؤڈر کا پیسٹ بنا لیں.
آپ نے روزانہ نہانے سے پہلے 15 منٹ اپنے سر پر لگانا ہے. چند دن کے استعمال سے ہیں آپ کے سر پر بال اگنا شروع ہوجائیں گے.