جونہی محرم کے مہینہ کا آغاز ہوتا ہے، تو مسلمانوں میں ایک سوگوار کی لہر آجاتی ہے۔ کیونکہ اس ماہ میں ایسے ایسے بڑھے واقعات ہو چکے ہے، جنہوں نے مسلم دُنیا میں بہت اثر ڈالا۔
مزید پڑھیں: حجرہ اسود کی وجہ سے کونسی بڑی ہونے والی جنگ کو نبیؐ نے روک لیا تھا
کہاجاتا ہے کے واقعہ قربلا سے پہلے بھی ۱۰ محرم کو خاص مقام حاصل ہے۔ کیونکہ یہ بھی علماء اکرام میں متفقہ طور پر پایا جاتا ہے کہ حضرت آدم علیہ اسلام کو بھی توبہ ۱۰ محرم الحرام کو ملی۔
لیکن محرام الحرم میں جو واقعہ ۱۰ محرم کو ہوا۔ جس میں نواسہ رسول ﷺ کے ساتھ جو سلوک کیا گیا تھا، وہ پوری امتِ مسلہ کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔
مزید پڑھیں: حجر اسود کیسے جنت سے زمین پر اُتارا گیا۔
اس مضمون کا عنوان کے واقعہ قربلا کے اہم پہلوں کے ساتھ جڑا ہو ہے۔
ایک نوجوان شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا کہ اہل تشیع یعنی شِیاء حضرات تو حضرت علی علیہ اسلام کی شان میں بہت اچھا خیال رکھتے ہے لیکن جب بات آتی ہی حضرت ابوبکر صدیق رضہ اللہ تعالی عنہہ اور حضرت عثمان رضہ اللہ تعالی عنہہ کی تو وہی لوگ جو حضرت علی کرم وجہ اللہ کو تو بہت محبت کرتے مگر دوسرے خلفاہ راشیدین کو بُرا بھلا کہتے ہے۔
مزید پڑھیں: تم اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے؟
آپ کیوں نہیں حضرت علی رضہ اللہ تعالی عنہہ کی شان میں عقیدت کی وجہ سے باقی کچھ خلفاء راشدین کو بُرا بھلا کہتے؟