لاہور (نیوز ڈسک) افغانستان سے تعلق رکھنے والی بچی کا اعلاج پاکستان میں مفت کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، افغانی لڑکی کے اعلاج کے لئے بھارت نے پینتالیس لاکھ روپے کا بل بنایا تھا، جبکہ اس لڑکی کو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے مشہور ہسپتال سروسز ہسپتال سے مفت علاج کی سہولت دی گئی۔