اب انسان کا چہرہ دوسرے انسان کے چہرہ کے ساتھ بدلنا ممکن ہو گیا۔ سائنس کی حیرت انگیز ایجاد، مزید جانئیے۔
ٹوکیو (نیوز ڈسک) انسان نے سائنس کی مدد سے دُنیا سے باہر سیاروں میں جانا سیکھ لیا اور اب اس سے بھی آگے بھڑنے کی کوشش میں مصروف ہے۔

تفصیلات کے مطابق، جاپان میں ایک دُکاندار “شوہی اوکاورا”، جو کہ ماسک کی دُکان “کامنیا اُوموٹی” کا مالک ہے، اس نے 3 ڈی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے، ایسا چہرے کا ماسک متعارف کروایا ہے، جسے آپ کسی بھی اور فرد کی شکل کا بنوا کر خُد پہن سکتے ہے۔ اور وہ ماسک آپ کو خوبخو ویسا ہی دیکھائے گا، جس کی شکل کا آپ نے بنوایا ہو گا۔
ماسک کی خریدوفروخت اگلے سال کے آغاز میں شروع ہو جائے گی، جبکہ اس کی قیمت 98000 ین ہے، جو کہ پاکستانی 152117 روپے بنتے ہیں۔
کیا آپ اس ماسک کے لئے آڈر کرنا چاہنگے، کمنٹ میں ضرور بتائے گا؟