چیف جسٹس پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ دے دیا، نواز لیگ میں رنج و غم۔۔۔
اسلام آباد (نیوز ڈسک) مورخہ 18 دسمبر 2020، بروز جمعہ کو پاکستان سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ہوئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست کے مؤقف کی انکاری کے بعد، درخواست گزار نے پاکستان سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں کہا گیا کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے غیر قانونی طور پر اپنے مشیر رکھے ہے۔
جس پر باقاعدہ سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ قانون کے مطابق وزیراعظم کے پاس اختیار ہے کہ وہ ضرورت کے مطابق اپنے مشیر رکھ سکتا ہے۔