نواز لیگ میں صف ماتم، کورونا ایک اور اہم رکن کی زندگی کا چراغ بُجھا گیا۔
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کی
پنجاب کی ایم پی اے منیرہ یاسمین ستی کرونا کا شکار ہوئی تھی۔
نواز لیگ میں صف ماتم، کورونا ایک اور اہم رکن کی زندگی کا چراغ بُجھا گیا۔
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کی
پنجاب کی ایم پی اے منیرہ یاسمین ستی کرونا کا شکار ہوئی تھی۔
تفصیلات کے مطابق، پنجاب کی ایم پی اے منیرہ یاسمین ستی کرونا کی وجہ راولپنڈی کے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) میں زیر علاج تھی۔ محترمہ کرونا سے لڑتی ہوئی اس دُنیا کو الوداع کہ گئی۔
مزید پڑھیے: نواز لیگ کو بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی، نواز لیگ میں جشن کا سماں۔
کرونا کے بارے میں گزشتہ روز ہی محکمہ صحت پنجاب نے بتایا تھا کہ پنجاب میں سب سے زیادہ کرونا کے مریض لاہور میں ریکارڈ ہو رہے ہیں۔ جبکہ راولپنڈی میں 83 نئے کرونا کے مریض رجسٹر ہوئے، کُل کرونا کے مریضوں کی تعداد13454 تھی، جن میں سے 12283 صحت یاب ہوگئے تھے اور 754 مریض کرونا کی وجہ سے اس دُنیا کو چھوڑ گئے تھے۔
پاکستان میں ابھی تک 6964337 کرونا کے ٹیسٹ کئے جا چکے ہے، جن میں سے پچھلے 24 گھنٹوں میں 40509 کرونا کے ٹیسٹ کئے گئے۔