وزیراعظم عمران خان کی ہزارا برادری سے ملاقات، وزیراعظم کو بلانے کی شرط کی وضاحت، وڈیو وائرل۔۔
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) مورخہ 9 فروری 2020 کو وزیراعظم عمران خان نے بلوچستانکا دُورہ کیا تاکہ وہ ہزارا برادری کو مل کر ان کے دُکھ میں شامل ہو سکے۔

مزید جانئے: لڑکی کی خوبصورتی کی وجہ سے اسے نوکری سے نکالے جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے وڈیو جاری کی گئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان ہزارا برادری کے متاثرہ لوگوں سے بات چیت کر رہے ہے۔
متاثرہ خاتون نے وزیراعظم کے آنے کی شرط پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے پہلے ان کے ساتھ ایسا ہوا کہ مختلف وزراء آجاتے تھے اور حوصلہ دے جاتے تھے مگر عملی طور پر کوئی بھی قدم نہیں اُٹھاتے تھے۔
وزیرِ اعظم عمران خان کا کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے متاثرین خاندانوں سے ملاقات pic.twitter.com/U3FXCIvujr
— Prime Minister's Office (@PakPMO) January 9, 2021