اندر بیٹھے ادمی نے ایسا کام کر دکھایا کہ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔
جیلوں میں سیل فون اور دیگر مواصلاتی آلات کے استعمال پر سخت پابندیوں کے باوجود ، ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں زیر سماعت ایک قید ی نے یہ کارنامہ انجام دیا۔

تفصیلات کے مطابق ق تل کے الزام میں پکڑے جانے والے بابر علی عرف مرغی نے ملتان جیل سے اپنی ٹِک ٹوک ویڈیو اپ لوڈ کرتا رہا۔
جب اس کی ٹِک ٹاک کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں اور لوگوں نے حکام پر تنقید شروع کردی تو پنجاب کے وزیر جیل خانہ فیاض الحسن چوہان نے اس مسئلے کا نوٹس لیا اور معاملے کی تحقیقات شروع کرنے کا حکم دیا۔
انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں غفلت برتنے پر پولیس گارڈ کے خلاف سخت کارروائی کا مشورہ دیا گیا۔ اس رپورٹ کے مطابق ، یہ ویڈیوز 5 جنوری کو ملتان کچری کی “بخشی خانہ” میں ریکارڈ کی گئیں۔