پاکستان کے لئے بین الاقوامی سطح پر ایک اور دھچکا، ملائیشیاء نے پاکستان کے خلاف حیران کن قدم اُٹھا لیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ائیر لائن کا ایک اور کارنامہ بین الاقوامی سطح پر منظر عام پر آگیا۔
پاکستان کے لئے بین الاقوامی سطح پر ایک اور دھچکا، ملائیشیاء نے پاکستان کے خلاف حیران کن قدم اُٹھا لیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ائیر لائن کا ایک اور کارنامہ بین الاقوامی سطح پر منظر عام پر آگیا۔
تفصیلات کے مطابق، جمعہ کو روز ذرائع سے خبر ملی ہی کہ ملائیشیاء کے حکام نے پاکستان ائیر لائن کا جہاز (بوئنگ 777) کوالالمپور ہوائی اڈے پر روک لیا ہے۔ ملائشیاء کی عدالت کے حکم پر جہاز کو ہوائی اڈے پر روکا گیا کیونکہ پاکستان ائیر لائن نے بروقت پیسوں کی ادائیگی نہیں کی۔
مزید پڑھیے: زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے نوکری سے فارغ ہونے والی لاہوری ٹیچر کی اصلی کہانی سامنے آگئی
جبکہ پاکستان ائیر لائن کا کہنا ہے کہ ملائیشاء کی عدالت نے یک طرفہ فیصلہ کرکے پاکستان اور ایک نجی کمپنی میں قانونی مسئلہ پر حکم جاری کر دیا، جبکہ یہ معاملہ پہلے ہی برطانیہ کی عدالت میں چل رہا ہے۔
A PIA aircraft has been held back by a local court in Malaysia taking one sided decision pertaining to a legal dispute between PIA and another party pending in a UK court.
The passengers are being looked after and alternate arrangements for their travel have been finalized.
— PIA (@Official_PIA) January 15, 2021