اسلام آباد میں ہونے والے واقعہ کے بعد، عوام کا انوکھے انداز میں احتجاج، کیا آپ بھی اس کا حصہ بنے گے ؟
اسلا آباد (نیوزڈیسک) چند روز قبل، اسلام آباد میں موجود کانولی کیفے کی مالک خاتون نے اپنے مینجر کا مذاق اڑایا، جس کی وجہ یہ تھی کہ وہ لڑکا انگریزی نہیں ٹھیک بول سکتا۔