تعلیمی سرگرمیاں پھر سے متاثر نا ہو، حکومت نے والدین کو اہم ہدایات جاری کر دی، جس پر عمل کرکے آپ اپنے بچے کی صحت بچا سکتے ہیں۔
بچوں کی صحت کا خیال رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، اسی مقصد کے لئے حکومت نے والدین کے لئے درج ذیل ہدایات جاری کی تاکہ آپ اپنے بچے اور پیاروں کو محفوظ رکھ سکے۔ درج ذیل لسٹ میں دی گئی ہدایات کو یقینی بنائے تاکہ پھر سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر نا ہو اور پاکستان کرونا کی وبا سے محفوط ہو جائے۔