دنیا کا ایسا عجیب جیل جہاں کے قیدی جیل سے باہر آنے سے انکار کر دیتے ہیں

    جیل کا تصور ہی انسان کے لئے سہان روح ہے۔ جیل کے نام سے سلاخیں اور قید کا خیال آتا ہے لیکن دنیا میں ایک ایسی جیل بھی موجود ہے جہاں کے قیدی جیل سے باہر آنے سے انکار کردیتے ہیں۔ ناروے کےدارالحکومت اوسلو کے ساحل سے75 کلومیٹر کی دوری پر ایک جزیرہ بیسٹوئے موجود ہے۔ جزیرے کی آبادی 115 افراد پر مشتمل ہے جو لکڑی کے بنے مکانوں میں رہتی ہے۔ جزیرے کے لوگ کاشت کاری، غلہ بانی جیسے پیشوں سے وابستہ ہیں اور ان کے پاس گھوڑے موجود ہیں جن سے وہ گھڑ سواری کرتے ہیں۔ یہاں پر ایک ٹینس کورٹ اور سوانا(بھاپ سے غسل کرنے کی جگہ) کی سہولت بھی موجود ہے۔ جزیرے کے ساحل پر خوبصورت ساحل پر مکین غسل آفتابی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ جزیرے کے وسط میں ایک مارکیٹ ہے لوگ ضرورت کی اشیا ء خریدتے ہیں۔

     

    بیسٹوئے نامی یہ جزیرہ دراصل ایک جیل ہے اور موجودہ آبادی 115 افراد قیدی ہیں۔ جن میں خطرناک قاتل اور منشیات فروش شامل ہیں۔ لیکن اس جزیرے کے گرد کوئی حفاظتی دیوار نہیں ہے نا یہاں کوئی سخت پہرہ اور جانور موجود ہیں۔ 5 سکیورٹی گارڈ بھی صرف چوکیداری کے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔ یہاں موجود قیدیوں کو رات کا کھانا پکا کر دیا جاتا ہے جبکہ ناشتہ انہوں نے خود تیار کرنا ہوتا ہے البتہ ناشتے کےلئے رقم حکومت انھیں ماہانہ فراہم کرتی ہے۔

     

    ان تمام سہولیات کا مقصد صرف اور صرف قیدیوں کے ذہن کو تبدیل کرنا ہے اس طریقے سے اُن میں جرائم سے کنارہ کش ہونے کی شرح زیادہ ہوتی ہے۔ یہاں آنے والے قیدیوں کو کام چننے کی آسانی ہوتی ہے۔ کچھ کاشتکاری اور گلہ بانی کو چنتے ہیں اور کچھ مکینک اور سٹور مینجر، کیشئیر بن جاتے ہیں۔ اس طریقے سے جرائم کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔

     

     

     

    یہاں 8:30 سے 3 بجے تک کام کی ذمہ داریاں پوری کرنے کے بعد قیدی سیر وتفریح میں مشغول ہوجاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ قید کی سزا پوری ہونے کے باوجود قیدیوں نے یہاں سے جانے سے انکار کر دیا ہے۔ وہ اسی جزیرے پر زندگی گزارنا چاہتے تھے پر جزیرے کی انتظامیہ نے بمشکل اُن کو جزیرے سے جانے پر راضی کیا۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    tuzla evden eve nakliyat
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    casibom giriş
    casibom güncel
    jojobet
    sultanbeyli çekici
    matadorbet giriş
    beylikdüzü escort
    nvi randevu
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu siteleri
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    instagram followers buy
    grandpashabet2197.com
    casinolevant
    stonebahis giriş
    casibom güncel giriş
    casibom giriş
    matadorbet güncel giriş
    Meritking
    Meritking
    kumar siteleri
    casibom
    casibom girişmarsbahismarsbahismarsbahismarsbahisdeneme bonusu veren sitelermarsbahisdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahismarsbahismarsbahiscasibomMeritkingmike tyson vs jake paulcasibom girişmarsbahismarsbahismarsbahismarsbahisdeneme bonusu veren sitelermarsbahisdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahismarsbahismarsbahiscasibomMeritkingmike tyson vs jake paul
    kestane balınakliyatnakliyatmarsbahismarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twitterMedyumgüvenilir bahis sitelerimarsbahismarsbahismarsbahis girişAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyummarsbahis girişcinsel ilaçlar eczaneweb sitesi yapımımarsbahiscasibom girişkestane balınakliyatnakliyatmarsbahismarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twitterMedyumgüvenilir bahis sitelerimarsbahismarsbahismarsbahis girişAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyummarsbahis girişcinsel ilaçlar eczaneweb sitesi yapımımarsbahiscasibom giriş