وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ وزیراعظم عمران خان سے علیحدگی کے بعد سے حکومت اور اپنے سابقہ شوہر پر شدید تنقید کرتی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ وزیراعظم عمران خان سے علیحدگی کے بعد سے حکومت اور اپنے سابقہ شوہر پر شدید تنقید کرتی ہے۔
اس سلسلے میں، انہوں نے آج بذریعہ سوشل میڈیا حکومت کی کھوکھلی معیشت سے پردہ اُٹھایا۔ انہوں نے بتایا کہ موجودہ حکومت نے 2018 سے 2021 تک 33 بلین ڈالر غیر ملکی قرضہ لے لیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ 33 بلین ڈالر گزشتہ مسلم لیگ نواز کے پانچ سال کے دُور میں لئے گئے قرضوں کا 78 فیصد ہیں۔