انجیر کے ایسے فوائد جیسے جان کر آپ کبھی اسے کھانا نہیں بھولے گے،

    انجیر کے بہت سے فائدے ہیں جن میں یہ فائدہ بھی شامل ہے کہ اسے قبض کے مسئلے کو ختم کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

     

     

    اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ رات کو دو انجیریں بھگو کر رکھ دیں اور صبح اٹھ کر انجیر کھا لیں اور اس کا پانی پھینک دیں تو اس سے قبض کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔

     

    انجیر کے اندر فائبر پایا جاتا ہے جو دل کے لیے بہت اچھا ہے اور بلڈ پریشر کو بھی کم کرنے میں بھی کافی حد تک مدد کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انجیر انسولین کی بھی مزاحمت کرتا ہے۔

     

     

    اس کے ساتھ ساتھ انجیر میں سیلینیم کی اچھی خاصی مقدار پائی جاتی ہے جس سے میٹھے کی طلب کم ہو جاتی ہے یہ شوگر کے مریضوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

     

    انجیر بالوں کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے کیونکہ انجیر میں زنک کی اچھی خاصی مقدار پائی جاتی ہے۔ اور زنک بالوں، جلد اور ناخن تینوں کے لیے بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔

     

    اس کے علاوہ اس میں اینٹی آکسیڈینٹس پائے جاتے ہیں۔ جس کے استعمال سے کینسر ہونے کے چانسز نسبتاً کم ہو جاتے ہیں۔

     

     

    اس کے ساتھ ساتھ اس میں کئی طرح کے وٹامن پائے جاتے ہیں جیسے کہ وٹامن اے جو آنکھوں کے لیے بہت مفید ہے۔ اس میں وٹامن ای اور وٹامن سی بھی شامل ہے جو سکن اور آنکھوں دونوں کے لیے بہت مفید ہوتا ہے۔

     

    انجیر کے بارے میں ایک غلط افواہ یہ بھی ہے کہ یہ بہت گرم ہوتی ہے اس لیے گرمیوں میں اس کا استعمال کم کرنا چاہیے، ظاہر ہے کسی بھی چیز کا حد سے زیادہ استعمال اچھا نہیں ہوتا اسی لیے انجیر بھی متوازن مقدار میں استعمال کرنی چاہیے۔ دن میں دو سے زیادہ استعمال نہیں کرنی چاہییں۔ انجیر کو رات کو بھگو کر صبح استعمال کرنا زیادہ بہتر ثابت ہوتا ہے۔

     

    جو بلڈ پریشر کے مریض ہیں ان کو چاہیے کہ وہ انجیر ڈاکٹر کی اصلاح کے بعد استعمال کریں۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    tuzla evden eve nakliyat
    grandpashabet
    grandpashabet
    matadorbet
    matadorbet giriş
    casibom güncel
    casibom giriş
    Oslobet
    sultanbeyli çekici
    betpark
    setrabet
    casibom girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişmarsbahisBetwoonMarsbahis Girişcasibom girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişmarsbahisBetwoonMarsbahis Giriş
    kestane balınakliyatnakliyatmarsbahismarsbahis girişcasibom girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twittermarsbahis girişmarsbahismarsbahis girişvozol puffheetsheetscasibom girişmarsbahismarsbahisMedyumgrandpashabetgüvenilir bahis sitelerimarsbahiskestane balınakliyatnakliyatmarsbahismarsbahis girişcasibom girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twittermarsbahis girişmarsbahismarsbahis girişvozol puffheetsheetscasibom girişmarsbahismarsbahisMedyumgrandpashabetgüvenilir bahis sitelerimarsbahis