پاکستان کا ایسا وزیراعظم جو کرایہ کے مکان میں رہا، اور رکشوں میں سفر کرتا تھا
ایک صدی قبل 20 ستمبر 1916 کو لاہور کے ایک نواحی گاؤں میں ایک بچہ پیدا ہوا جو اپنے گھر میں سب سے چھوٹا تھا اور پڑھنے لکھنے کا بہت شوقین تھا۔ گاؤں میں سکول نہ ہونے کی وجہ سے وہ ڈیڑھ میل دور سکول جانے لگا۔ مڈل کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کر…