حجرِاسود کو نصب کرتے وقت حضورﷺ نے ایسا انوکھا طریقہ اپنایا کہ آج بھی۔۔
حضورﷺ کو اللہ تعالیٰ نے ایسی عقل و دانش عطا فرمائی کہ جہالت کے دور میں بھی ان کے فیصلوں پر لوگ حیران رہ جاتے۔ خانہ کعبہ کی تعمیر کے وقت موسلا دار بارش ہوئی کہ کعبہ میں سیلاب آگیا۔ حضرت ابراہیم و اسماعیلؑ کا بنایا ہوا کعبہ منہدم ہو چکا تھا۔ اگرچہ…