ان کلمات کو صبح شام 3 مرتبہ پڑھیں اور نتیجہ آپ کے سامنے ہو گا۔۔
رسول اللہ ؐ نے فرمایا: کامیاب وہ شخص ہے جس کو اللہ ذوالجلال نے اسلام کی دولت سے نوازا ،اوراسے برابر رزق دیا، اتنا رزق عطا کیا کہ طغیانی میں چلا جائے اور نہ اتنا کم ہے کہ وہ سب کے سامنے ہاتھ پھیلاتا رہے۔ مسلمان وہ ہے جو دئیے گئے رزق پر…