منی بجٹ کے بعد مہنگائی کا طوفان آگیا، جانئے کونسی اشیاء کس حد تک مہنگی ہو گئی ہے۔
اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) کابینہ میں منی بجٹ کی باقاعدہ منظوری کی خبریں گردش کرنے لگ پڑی، جس کی تصدیق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق، درآمدی کپڑے، جوتے اور پرفیومز وغیرہ مہنگے ہونے کا امکان ہے۔ ڈبے کا دودھ اور میک اپ کے سامان کی قیمیتں بھی…