بریکنگ نیوز: 75 کے بعد اچانک پٹرول کی قیمت 150روپے فی لیٹر کر دی گئی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے نوٹس اور اوگرا کے شوکاز نوٹسز کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں پیٹرول 150روپے فی لٹر فروخت ہونے لگا۔قومی موقرنامے کی رپورٹ کے مطابق وزارت پٹرولیم نے کہا کہ پیٹرول کے ذخائر 272,500میٹرک ٹن، اگلے 12دن کی ضروریات کیلئے کافی ہیں۔بعض پیٹرول پمپس پر موٹر سائیکل سوار کو…