خاتون نے اپنی سالگرہ کے دن سمندر میں 45 منٹ تک رہ کر انوکھا کام کر ڈالا، پوری دنیا میں ریکارڈ
ماہر تیراک خاتون نے اپنی سالگرہ کے دن انوکھا کام کر ڈالا ۔ ہسپانوی ماہر تیراک 32 سالہ خاتون گائگی ٹوراس جو کہ آبی حیاتیات کی بھی ماہر ہیں۔ انھوں نے اپنی سالگرہ کے دن ایسا کام کر ڈالا کہ سب خوش ہو گئے۔ خاتون نے بتایا کہ وہ ساحل پر بیٹھی سمندر کا نظارہ…