حج کے اخراجات میں اضافے کے بعد حج کے خواہشمند افراد کے لیے ایک اور بری خبر آگئی۔
سرکاری حج پر جانے عازمین کی درخواست وصولی میں توسیع نہیں ہو گی۔ رواں سال بڑھتی مہنگائی کا اثر جہاں ہر چیز پر ہوا ہے وہیں حج و عمرے پر بھی اس کا خاصا اثر نظر آ رہا ہے حکومت کی جانب سے حج و عمرے کے پیکج میں رقم بڑھا ئی گئی…