تنخواہ دار طبقہ انقلاب لائے گا۔ چوہدری شجاعت حسین کا اہم انکشاف
سیاست (اعتماد ٹی وی) پاکستان کی عوام پر مہنگائی کے چلتے مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین بھی میدان میں آگئے۔ چوہدری شجاعت حسین نے ایک نیا انکشاف کر دیا اور کہا کہ میں آنے والے دنوں میں تنخواہ دار طبقے کی طرف سے انقلاب آتا دیکھ رہا ہوں۔ ان کا مزید کہنا تھا…