کوئی بھی کاسمیٹک کی چیز استعمال کرنے سے پہلے اس خبر کو جانئے
ممکنہ طور پر زہریلا کیمیکل جو PFAS کے نام سے جانا جاتا ہے کاسمیٹکس میں اس کا استعمال عام ہے۔ ریاستہائے متحدہ اور کینیڈا میں فروخت ہونے والے وسیع اقسام کے کاسمیٹکس میں اعلیٰ سطح پر ممکنہ طور پر نقصان دہ کیمیکلز شامل ہیں جس سے کمپنی کی شفافیت اور فیڈرل ریگولیشن کے ساتھ ساتھ…