ویسلین میں لال مرچ ملا کر ہونٹوں پر لگانے سے کیا ہوگا؟ ٹک ٹاکر کے مشورے سے ڈاکٹر شائستہ لودھی بھی ناراض۔
مشہور ٹک ٹاکر نے ایسا مشورہ دیا کہ ڈاکٹر شائستہ لودھی بھی ناراض۔ ڈاکٹر شائستہ لودھی اسکن سے متعلق ٹریٹمنٹ میں کامیاب سمجھی جاتی ہیں ان کا اپنا کلینک ہے جہاں پر وہ رنگ گورا کرنے سے لے کر ناک اور ہونٹوں کی سرجری شامل ہے ۔ …