ملازمین کی سُنی گئی، حکومت نے عید کے موقع پر بڑا اعلان کر دیا۔
اعتماد نیوز، لاہور: وفاقی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کر دیا تھا، جس کے بعد صوبوں نے بھی کرنا تھا مگر صوبائی حکومت اس اضافہ سے اجتناب کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق، آج ایڈیشنل چیف سیکٹری ارم بخاری کی سربراہی میں پنجاب سول سیکٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا،…