حماد اظہر نے وزرات خزانہ کا عہدہ سنبھالتے ہی خوشخبری سنا دی، عوام میں سکون کی لہر
اعتماد نیوز، اسلام آباد: وزیر برائے خزانہ، زرمبادلہ، انڈسٹری اینڈ پروڈیکشن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد ملک کی معاشی حالت پر بات کرتے ہوئے خوشی کی خبریں سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت رواں سال پہلے سالوں کی نسبت زیادہ تیزی سے بڑھے گی۔ جبکہ اگلے مال…