بشریٰ بی بی اور میڈیا کی بہتان تراشیاں۔۔ پیکا آرڈیننس کا عوام کو کیا نقصان ہو سکتا ہے، بہترین تجزیہ۔۔
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ جاری کیا۔ جس میں انھوں نے اسلام کا حوالہ دے کر کہا کہ تہمت، تضحیک اور بہتان تراشی اسلامی قانون کے مطابق قابلِ گرفت جرم ہیں۔ اس ٹویٹ میں یہ بھی کہا کہ خواتین پر تہمت کی سزا تو اسلام میں بہت سخت…