فیصل واڈا کی نااہلی کے بعد حکومت نے قانون ہی تبدیل کر دیا۔ حکومت کی طرف سے الیکشن کمیشن کے خلاف اہم حکم نامہ جاری ہونے کے لیے تیار۔۔
فیصل واڈا کی نااہلی کے بعد حکومت نے کچھ خاص ایکشن پلان پر عمل کرنے کا فیصلہ کر لیا حکومت نے الیکشن کمیشن کے دوہری پولیسیوں کے خلاف اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن اپنے قانون کے مطابق کسی بھی امیدوار کو الیکشن مہم کے دوران فضول خرچی اور اشتہار بازی…