شوگر کی وجہ سے انسولین لگا لگا کر تھک گئے تو پریشان نا ہو، نیا طریقہ ایجاد ہو گیا ہے۔
انسولین کا انجکشن ہوا پرانہ اب سے ذیا بطیس کے مریضو ں کا علاج نئے طریقے سے۔ ہمیشہ سے یہی سنا گیا ہے کہ دہائیوں سے ذیا بیطس کے مریضوں کو دن بھر میں اپنے بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کے انسولین کا نجکشن استعمال کرنا پڑتے تھے …