کیا واش روم میں وضو کرتے ہوئے بسمہ اللہ یا کوئی اور کلمات پڑھنا جائز ہیں، حقیقت جانئے۔۔
مفتی محمد قاسم عطاری بتاتے ہیں کہ اگر واش روم میں واش بیسن اور فلش وغیرہ واش روم میں ایک ساتھ ہوں تو وہاں پر وضو کرتے وقت بسمہ اللہ یا کوئی آیت وغیرہ نہیں پڑھی چاہئے کیونکہ ناپاکی کی جگہ ایک ساتھ ہی ہے۔ ایسی جگہ پر بسمہ اللہ، دعائیں، ازکار وغیرہ نہیں پڑھنی…