انسداد دہشت گردی عدالت نے پارلیمنٹ ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کے متعلق فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہاؤس حملہ کیس میں فیصلہ سنایا۔ جج راجہ جواد عباس نے اس فیصلے کا اعلان کیا۔ عدالت نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر ، پی ٹی آئی رہنما جہانگیر خان ترین ،…