ن لیگ کے لیے برا وقت پھر سے شروع۔۔ مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے کے خلاف بڑی کارروائی۔۔
انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کی دفعہ 7 ، جو دہشت گردی کی سزا کے لیے ہوتی ہے ، جمعہ کے روز مسلم لیگ (ن) کے 16 ممبروں جس میں کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز بھی شامل ہیں کے خلاف کیس میں شامل کردی گئی۔ مزید پڑھیں: سکول کھلنے کے بعد، والدین کے لئے…