رحمن ملک نے زیادتی کے الزام پرامریکی صحافی کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
کراچی / اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمن ملک کے وکلاء نے زیادتی کا الزام لگانے والی امریکی خاتون صحافی سنتیھیا رچی کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ سابق وزیر داخلہ نے اپنے قانونی نوٹس میں سنتھیا رچی کے لگائے گئے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیکر…