حکومت پی ٹی آئی کو بین کرے گی یا نہیں؟ نئے انکشافات سامنے آگئے
قانونی ٹیم نے وفاقی حکومت کو پاکستان تحریک انصاف کے خلاف جانے سے احتیاط کرنے کا مشورہ دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور شروع کر دیا ہے جس پر قانونی ٹیم نے حکومت کا انتباع کیا ہے کہ ایسے کسی بھی اقدام…