آخر کار لاہور کے سلطان کا فیصلہ ہو ہی گیا۔
آخر کار لاہور کے سلطان کا فیصلہ ہو ہی گیا، حمزہ شہباز پھر سے نئے وزیراعلی پنجاب بن گئے۔ لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستان کےسب سے زیادہ انتظار کئے جانے والے الیکشن کا فیصلہ آخر کار ہو ہی گیا، جس میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کا وزیراعلیٰ کا انتخاب ہو گیا۔ …