Headlines

    کرونا کی وباء کب اور کیسے ختم ہوگی، عالمی ادارہ صحت نے پوری کہانی بتا دی۔

    دنیا میں کرونا کی بگھڑتی صورتحال نے لوگوں میں اس بارے میں غیر یقینی پیدا کر دی ہے کہ آیا کہ اس دنیا سے یہ وباء ختم ہو گی بھی یا نہیں؟

     

     

    Advertisement

    فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق، ڈبلیو ایچ او کے یورپ کے ڈائریکٹر نے یورپ کو اس لئے تنقید کا نشانہ بنایا ہے کیونکہ یورپ میں ویکسین لگانے کی رفتار سست ہے۔

     

    عالمی ادراہ صحت کے مطابق کرونا کی وباء تب تک ختم نہیں ہوسکتی جب تک دنیا کے 70 فیصد لوگوں کو ویکسین نہیں ہو جاتی۔

    Advertisement

     

     

    عالمی ادراہ صحت کی طرف سے دنیا میں کرونا کی آنے والی نئی اقسام کے بارے میں پریشانی کا اظہار کیا گیا ہے۔

    Advertisement

     

     

    ادارے کے مطابق دنیا کے 70 ممالک میں کرونا کی بھارتی قسم پہنچ چکی ہے جبکہ کئی ممالک میں پہلے سے ہی برطانیہ کی قسم موجود ہے۔

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ گزشتہ روز پاکستانی متعلقہ احکام نے بھی اس بات کی تصدیق کی تھی کہ پاکستان میں بھی بھارتی کرونا کی قسم کے مریض موجود ہیں۔
    جبکہ اس بات کی مزید تصدیق وزیر صحت برائے سندھ نے بھی کی کہ پاکستان میں میں بھی کرونا وائرس کی بھارتی قسم مریضوں میں مل چکی ہے۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement