کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) مورخہ 8 نومبر کو اسٹیٹ بنک پاکستان کی طرف پریس ریلیز جاری کی گئی، جس میں کرنسی کے بارے میں افواہوں کی تردید کی گئی۔
کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) مورخہ 8 نومبر کو اسٹیٹ بنک پاکستان کی طرف پریس ریلیز جاری کی گئی، جس میں کرنسی کے بارے میں افواہوں کی تردید کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق، اسٹیٹ بنک نے اس بات کی تردید کی ہے کہ حکومت پاکستان کسی بھی قسم کی کرنسی بدلنے کی تجویز پر غور نہیں کر رہی اور نا ہی کرنسی نوٹ کو بدلنا چا رہی ہے۔
جبکہ جو پلاسٹک کرنسی کے ڈیزائن مارکیٹ میں آئے ہوئے ہیں وہ جعلی اور اسٹیٹ بنک کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے ایک خبر سوشل میڈیا پر گھوم رہی تھی کہ موجودہ کرنسی کو پلاسٹک کرنسی میں تبدیل کرنے کے لئے پشاور یونیورسٹی نے ڈیزائن بنا کر اسٹیٹ بنک کو بھجوا دیا ہے اور یہ جعلی کرنسی کو روکنے کے لئے کیا جا رہا ہے۔